ہمارے بارے میں

خوش آمدید

ایل ایم ایس دعوتِ اسلامی

تنظیمی کورسز، جو کہ پاکستان مشاورت آفس کا ایک اہم حصہ ہیں، جوکہ اب جدید لرننگ مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے ورچوئل ٹریننگ پروگرامز متعارف کروا رہے ہیں۔ یہ کورسز مفت دستیاب ہیں اور دنیا بھر میں مبلغین، اجیر اور ذمہ داران کے دینی (شرعی)، تنظیمی اور تکنیکی تربیت کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔

About
01

ہمیں کیوں منتخب کیا ؟

ہم شرعی، تنظیمی اور تکنیکی تربیت کے وسیع کورسز پیش کرتے ہیں تاکہ ہر پہلو کو مؤثر انداز میں شامل کیا جا سکے۔

02

ہمارا مشن

ہمارا مشن جدید اور آسان آن لائن پلیٹ فارم کے ذریعے شرعی، تنظیمی اور ٹیکنیکلی تربیت فراہم کرنا ہے، تاکہ دعوتِ اسلامی کےذمہ داران اپنی ذمہ داریوں میں مہارت حاصل کر سکیں اور عالمی سطح پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں۔

03

ہمارا وژن

ہم جدید لرننگ مینجمنٹ سسٹم اور منفرد آن لائن تربیتی طریقوں کے ذریعے مستقل بہتری اور علمی ترقی کے کلچر کو فروغ دینا چاہتے ہیں، تاکہ دعوتِ اسلامی کے مشن کو آگے بڑھایا جا سکے اور وسیع سماجی ترقی میں معاونت فراہم کی جا سکے۔